زندگی کی سچائیاں 😍
جس طرح مسجد میں لگی پانی کی ٹنکیوں کے ساتھ لگا گلاس زنجیر سے باندھا ہوا ہوتا ہے
جس طرح میڈیکل اسٹور پر ایک ڈور سے بندھی کینچی جس سے میڈیکل اسٹور والا دوائیاں کاٹ کے دیتا ہے اور اسےباندھا اس لئے جاتا ہے کہ وہ خود اسے کہیں رکھ کے نا بھول جائے یا کوئی اس کینچی کو چوری نہ کر لے
جب کہاسی کینچی سے وہ ڈور کٹ جائے گی
کچھ چیزیں انسان صرف اسی لئے کرتا ہے کہ وہ خود کو تسلی دے سکے کہ میں اس چیز کی حفاظت کر رہا ہوں تاکہوہ اسے دور نا ہوجائے
کبھی کبھار کسی انسان کی حفاظت کے لئے یا اسے روکنے کہ لئے ہم کچھ بھی کرلیں وہ شخص خود ہی اپنے آپکوہم سے جدا کر دیتا ہے کیوں کہ اس کی فطرت ہی ایسی ہوتی کینچی کی طرح کاٹنے والی جو خودکی حفاظت توکرلیتی ہے لیکن دوسروں کو کاٹ کر انہیں بہت تکلیف دیتی ہے
یا اللہ ہمیں اور ہمارے کردار کو کینچی جیسا نہیں بلکہ پھول جیسا بنائے تاکہ ہمیں چھونے سے درد نہیں بلکہخوشبو آئے 🌺🌺


Ameen 😊
ReplyDelete