بیگم صاحبہ شکریہ ❤️
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کے اس نے یہ وقت دکھا یابہت بہت شکریہ ان سب لوگوں کا جن سب نے میرے لئے اتنی دعائیں کیں سب سے ذیادہ میرے سٹو ڈینٹس کا بہت بہت شکریہ آپ سب کی دعائیں ہی ہیں جن کی وجہ سے میں آج الحمداللہ اس مقام پر ہوں
اس کے بعد اب شکریہ بیگم صاحبہ کے آپنے ایک عرصہ کے بعد میری رکوئیسٹ ایکسپٹ کی میں سمجھ نہیں پا رہا تھا کیسے آپ سے بات کروں یا کروں ہی نہ بس شادی کے بعد ہی آپسےبات ہو اور شاید وہ ہی بہتر ہے کیوں کہ میں دل سے آپ کو اپنی بیوی تسلیم کر چکا ہوں اور آپ کی پوسٹ دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ شاید مجھسے بھی ذیادہ بے تاب ہیں میری ہونے کے لئے اللہ بہت آسانی فرمائے گا اور ابھی تک آپ سے نا بات کی ہے اور نہ آپ کو دیکھا ہے اس کے باوجود آپ کا انتظار کرنا آپ کے بارے میں سوچنا ایسی محبت تو میں نے کبھی نہیں سوچی تھی اتنے دن بعد ایکسپٹ کرنے کی وجہ بھی نہیں آئی ڈر تھا یہ کچھ اور لیکن آپ کی پوسٹ دیکھ کر اندازہ ہوگیا ہے کہ آپ ویسی ہی ہو جیسی عورت میں چاہتا تھا میں خود کو خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ آپ مجھے ملے یہ سب یہاں لکھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ آپ اسے پڑھو مجھ میں آپ کو مسیج کرنے کی ہمت نہیں ہے لیکن آپ سے بات کرنے کا بہت دل چاہتا ہے
مجھے اب میری زندگی کسی فلم کی طرح لگ رہی ہے جس میں جب رشتہ ماں باپ کرتے ہیں تو لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو دیکھنے کے لئے ترستے ہیں آپ اگر یہ سب پڑھ لو تو بہت خوش ہونا میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں اور آپ کا ایسا رویہ دیکھ کر آپ کا پردہ دیکھ کر میں آپ پر فدا ہوگیا ہوں میں شروع سے ایک ایسا مرد رہا ہوں جس کے لئےکسی بھی عورت کا کردار سب سے پہلے ہے باقی سب بعد میں اور اپ کا پردہ آپ کی سادگی اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ ایک بہترین ہم سفر بنو گے ہم میاں بیوی کے ساتھ ساتھ بہت اچھے دوست بن کے رہیں گے
کوئی بھی انسان کسی کے بھی دل میں کوئی چیز نہیں ڈال سکتا جب تک وہ خود نا چاہے اللہ نے آپ کےدل میں پردے کا خیال ڈالا آپ کو نمازی بنایا اللہ آپ کی بر کت سے مجھے بھی بہت نیک بنا دے گا ایک نیک بیوی مرد کا آدھا ایمان مکمل کر دیتی ہے
بیوی عزت کرے تو مرد دنیا میں ہمیشہ سر اٹھا کے چلتا ہے بس آپ کی والدہ سے بات کرکے اندازہ ہو گیا کہ آپ کی تربیت بہت آلا ہوئی ہے آنٹی نے مجھے کہا تھا کہ کسی کی بیٹی دیکھنا ہے تو دیکھو اس کی ماں کیسی ہے بے شک وہ سہی تھیں
اللہ ہمارے معاملات میں آسانی فرمائے اور ہم دونوں کے دلوں میں محبت ہمیشہ قائم رکھے آمین ❤️❤️



Comments
Post a Comment