Skip to main content

Posts

Featured

شادی کی تیاریاں ❤️

 شادی ہر انسان کی زندگی کا سب سے اہم فیصلہ ہوتا ہے اللّہ تعالی قرآن میں میں فرماتا ہے مرد عورت اور عورت مرد کی ضرورت بھی ہے اور ساتھی بھی - شادی ایک ایسا تہوار ہے جس میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے سارے معاملات بہتر ہوں الحمداللّہ اس ربِ کائنات کا شکر کے اس نے مجھے یہ دن دکھایا۔ اللّہ یہ لمحہ بھی قسمت والوں کو  عطا کرتا ہے اور جب آپ کی شریکِ حیات اتنی ذیادہ سمجھنے والی ہو آپ کو عزت دینے والی ہو تو آپ مہینے تو کیا ایک لمحہ بھی دور نہیں رہ سکتے  میں اس دنیا کا پہلا مرد نہیں جس کی شادی ہو رہی ہے لیکن یہ جو وقت ہے بہت حسین ہے 6 مئی کو نکاح کے بعد سے اب تک بس یہ سوچ میں تھا کہ کیسےیہ وقت گزرے گا اور وہ وقت بھی گزرگیا اب اللّہ کے کرم سے میری مہندی 26 نومبر اور بارات 30 نومبر کو طے پائی ہے اللّہ کاشکر ہے کہ سارے معاملات آہستے آہستے طے ہوگئے ہیں  شادی سے پہلے اللّہ نے مجھے ایک اور بہت بڑی خوشخبری سے نوازہ ہے بس آپ لوگوں سے خاص دعا کی آپیل ہے کہ اللّہ آگے بھی مجھے کامیاب کرے آمین کل انشاء اللّہ میرے کمرے کا سارا سامان آجائیگا گھر ترتیب دینے میں کچھ دن لگ جائیگے اسکے بعد بروز ہ...

Latest Posts

Allah O Akbar

اسکی زلف جیسےگھٹا ❤️

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ❤️

زندگی کی سچائیاں 😍

غیبی مدد ❤️

Alhamdulillah For Everything ❤️

زندگی کیا ہے دنیا کیا ہے 🌎🔥🌲🪨